مرکب بیلچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی کئی بیلچی پھولداریاں (بال کی شکل کے پھول جیسے کھجور)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی کئی بیلچی پھولداریاں (بال کی شکل کے پھول جیسے کھجور)۔